26 Comments

Mohammad Sabir · April 29, 2020 at 11:28 pm

﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
پیارے ہر دلعزیز اور جان سے عزیز افضل ریمبو بھاٸی اور صاحبہ بہن
رحمت مغفرت اور جہنم سے آزادی دلانے والے اللہ پاک کے مہمان مہینے رمضان کی چھٹی سحری مبارک
سب سے زیادہ پیار کرنے والے پروردگار سے دعا ھےکہ
اللہ پاک آپ اور آپ کے گھر والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، ہمیشہ خوش رکھے ، ہنستا مسکراتا رکھے ، شاد و آباد رکھے ، ہر دکھ پریشانی تکلیف سے دور رکھے اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے ، اپنے غضب سے بچاۓ رکھے ، ہمیشہ کرم کی نظر رکھے ، آپ کے والدین پر رحمت کی چادر تانے رکھے
اللہ پاک آپ اور آپ کے گھر والوں کے علم عمل عمر اور رزق میں برکتیں عطا فرماۓ اپنے کرم سے وسیع رزق حلال عطا فرماۓ اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آپ کا دامن بھرا رکھے ہمیشہ تنگدستی سے بچاۓ
اللہ پاک آپ اور آپ کے گھر والوں کو ہر بیماری سے شفا عطا فرماۓ ہر دکھ سے نجات عطا فرماۓ قدم قدم پر راحت صحت اور سکھ عطا فرماۓ
اللہ پاک آپ اور آپ کے گھر والوں کو ہر قسم کی ناگہانی حادثات سے، تکالیف سے ، پریشانیوں سے اور کرونا واٸرس سے محفوظ رکھے
اللہ پاک آپ اور آپ کے گھر والوں کو اپنی رحمت سے وساٸل عطا فرما کر ہر سال پیارے شہر مکہ کا حج کرنا ، خانہ کعبہ کا طواف کرنا ، آب زم زم پینا ، غلاف کعبہ کے بوسے لینا ، ملتزم پر دعاٸیں مانگنا ، صفا مروہ کی سعی کرنا پھر شہر مکہ سے مدینے کا سفر کرنا ، مسجد نبوی کی زیارت کرنا ، سبز سبز گنبد کے جلوے دیکھنا ، پیارے آقا ﷺ کے روضہ انور کی سنہری جالیوں کے سامنے کھڑے ھو کر درودپاک پڑھنا نصیب فرماۓ
اللہ پاک آپ سب سے خوب دین کی خدمت لے اور دین کے کاموں میں لگاۓ رکھے اور آپ کی یہ کوششیں کرنا اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ
اللہ پاک آپ اور آپ کے گھر والوں کا خاتمہ ایمان پر فرماۓ ، مرتے وقت زیارت مصطفے ﷺ اور کلمہ شریف پڑھنا نصیب فرماۓ ، آپ کو اپنی رحمت کے ساۓ میں بغیر حساب کے جنت میں خوشی خوشی داخل فرماۓ اور پھر اپنا دیدار نصیب فرماۓ آمین ثم آمین
اللہ پاک یہ تمام دعاٸیں آپ ، آپ کے گھر والوں اور آپ کے تمام عزیز رشتے داروں کے حق میں قبول فرماۓ آمین

گداۓ مدینہ
محمد صابر عطاری دعوت اسلامی خوشاب

Mahira Khan pk · April 29, 2020 at 11:28 pm

Hi love ur style so down to earth family oriented woman Rambo is so lucky for having such gorgeous wife
Sahiba plz pin my comment at top of comments.

يوميات اركان البعيجي · April 29, 2020 at 11:28 pm

احبكم

يوميات اركان البعيجي · April 29, 2020 at 11:28 pm

هندي اشترك

يوميات اركان البعيجي · April 29, 2020 at 11:28 pm

رمضان كريم

SMART COOKING · April 29, 2020 at 11:28 pm

Wow nice

sikandar baba · April 29, 2020 at 11:28 pm

masha Allah so nice

Sundas Farooq · April 29, 2020 at 11:28 pm

Masha Allah. Nice. U r looking gorgeous

Homemade Remedies with Mahnoor · April 29, 2020 at 11:28 pm

Plz Support me…i really need help i have to Complete 1000 Subscribers plz plz help me….. Visit my channep plz.

Sumi Kh · April 29, 2020 at 11:28 pm

You are Masha Allah so pretty and down to earth ❤️

Rofi Jee · April 29, 2020 at 11:28 pm

Api apka hob kis company aur konsa model hai?
Kindly bata den. I want to buy it.
Thanks

rukhsana Khan · April 29, 2020 at 11:28 pm

I had eaten Pakoray of Yaseen Musjid in Abatabad with mind blowing chatni 25 years back

zarqa meraj · April 29, 2020 at 11:28 pm

Looking beautyful

khalid faidi · April 29, 2020 at 11:28 pm

MashAllah ap boht pyari hn m ap ka boht bra fan hon i love u u and ur fmly.

N. Chaska Masala Food · April 29, 2020 at 11:28 pm

Ameen

Boht he zabrdust 👍

Akbar and Saif Khan · April 29, 2020 at 11:28 pm

Mashalha

Raja Naveed Iqbal · April 29, 2020 at 11:28 pm

اگلی دفعہ آئسکریم والے پکوڑے ضرور ٹرائی کرنا

just entertainment · April 29, 2020 at 11:28 pm

Both achi batain batati hain ap

Rosemarie Collins · April 29, 2020 at 11:28 pm

I wish it had subtitles . I love pakoora

Sundas Life of Dubai · April 29, 2020 at 11:28 pm

I will try same like this tomorrow in sha Allah

Farah Raja · April 29, 2020 at 11:28 pm

Ramazan Mubarak

The Cook · April 29, 2020 at 11:28 pm

Yummy😋😋😋😋

Faisal Rasul · April 29, 2020 at 11:28 pm

کمال ہوگیا

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: